Loading…Loading…
Text
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مکتوب خادم
ذوالقعدہ
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته...
اللہ تعالی اپنا فضل اور اپنی رضاء نصیب فرمائیں..ذوالقعدہ کا چاند ہو گیا ہے.....آج یکم ذی القعدہ ہے..رات کو رہ جانے والے معمولات ظہر کا وقت داخل ہونے تک ادا کیے جا سکتے ہیں..
والسلام
خادم.....
لااله الاالله محمد رسول الله
Post
Download